skip to main | skip to sidebar

Earn with Matrix Workers

میری ہمیشہ سے ہی یہی کوشش رہی ہے کہ میں اپنے دوستوں سے وہ ویب سائیٹس شئیر کروں جو واقعی میں پیسے دیتی ہے کیونکہ میں نہ تو خود کا ٹائم ویسٹ کرنے کا عادی ہوں اور نہ دوسروں کو اس مصیبت میں ڈالنے کا عادی ہوں پہلے خود ٹیسٹ کرتا ہوں لوگوں کی اس سائیٹس کے بارے میں رائے پڑھتا ہوں اور پھر خود جوئن کرتا ہوں کیونکہ بہت سے میرے بھائی بغیر چھان بین کیے ویب سائیٹس جوئن کر لیتے ہیں اور فورا ہی دوسروں سے شئیر کر دیتے ہیں اس سے کیا ہوتا ہے کہ بندا کام کر کر کے تھک جاتا ہے اور جب پیسے لینے کی باری آتی ہے تو جناب کے ساتھ فراڈ ہو جاتا ہے ۔ ابھی میں جو ویب سائیٹ آپ سے شیئر کرنے جا رہا ہوں وہ matrix workers ہے

میٹریکس باکس ایک ایسی سائیٹ ہے جو ہمیں ایک ضرب تین کے حساب سے ڈالر دیتی ہے مثلا میں نے اس سائیٹ کو تین ممبر دیئے تو اس کے عوض مجھے 6 ڈالر ملیں گے فی ممبر کا 2 ڈالر اور اس کے علاوہ بھی جتنے ممبر ہمارے تھرو آئیں گے اس کا بھی ہمیں کمیشن ملتا ہے یہ ایک ٹرسٹد سائیٹ ہے اور کیونکہ میں اس سے خود 44 ڈالر وصول کر چکا ہوں اور مں اس کا آپ کو ثبوت بھی دکھاؤں گا ۔ آپ اس ویب سائیٹ سے کتنا کما سکتے ہیں آئیے دیکھیں ۔

3x15 matrix

Membership cost $6.00 Benefit:



Level 1: $2 per referral. Maximum 3 referrals - up to $6

Level 2: $0.25 per referral. Maximum 27 referrals - up to $6.75

Level 3: $0.25 per referral. Maximum 81 referrals - up to $20.25

Level 4: $0.25 per referral. Maximum 243 referrals - up to $60.75

Level 5: $0.25 per referral. Maximum 729 referrals - up to $182.25

Level 6: $0.25 per referral. Maximum 2187 referrals - up to $546.75

Level 7: $0.25 per referral. Maximum 6561 referrals - up to $1640.25

Level 8: $0.25 per referral. Maximum 19683 referrals - up to $4920.75

Level 9: $0.25 per referral. Maximum 59049 referrals - up to $14762.25

Level 10: $0.25 per referral. Maximum 177147 referrals - up to $44286.75

Level 11: $0.25 per referral. Maximum 531441 referrals - up to $132860.25

Level 12: $0.25 per referral. Maximum 1594323 referrals - up to $398580.75

Level 13: $0.25 per referral. Maximum 4782969 referrals - up to $1195742.25

Level 14: $0.25 per referral. Maximum 14348907 referrals - up to $3587226.75

Level 15: $0.25 per referral.


اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی کمائی زیادہ سے زیادہ ہو تو آپ ہمارا نیٹ ورک جوئن کریں اس طرح آپ کا نیٹ ورک بھی وسیع ہوتا جائے گا۔

تو پھر دیر کس بات کی ابھی جوئن کریں اور آپ بھی اس سائیٹ کو ممبر دیں اپنے دوستؤں کو بتائیں اور آپ بھی اس سائیٹ سے کمائیں میری طرح۔۔۔

میرے پیمنٹ پروف

 

 

اس سائیٹ کو جوئن کرنے کے لیے نیچے بینر پر کلک کریں ۔

Promotional Tools