لیموں وٹامن سی کا خزانہ ہے۔ اس کا رس ملا ٹھنڈا مشروب گرمی کو دور کرتا ہے۔ اور بدن میں تازگی لاتا ہے۔ لیموں مسوڑوں کی بیماریوں اور نزلہ اور زکام میں بہت فائدہ مند ہے جس میں خون کو پتلا کرنے کی صلاحیت موجود ہے۔ یہ خون میں کولسٹرول کی سطح کو اعتدال میں رکھنے میں بھی مدد دیتا ہے۔ نہار منہ لیموں کا رس قہوے میں ملا کر پینے سے فالتو چربی زائل ہوجاتی ہے۔ لیموں کو سلاد پر چھڑکنے سے وہ زیادہ دیر تک تازہ رہتا ہے ۔

0 comments:
Post a Comment