skip to main | skip to sidebar

ٹوٹکے

شلجم کا کھارا پن دور کرنے کیلئے:۔
شلجم کا کھارا پن دور کرنے کیلئے نمک ڈال کر رکھ دیں بعد میں پکائیں یا گڑیا چینی سالن میں ڈال دیں کھارا پن دور ہوجائے گا۔
جلے ہوئے سالن کو ٹھیک کرنے کیلئے:۔
جلے ہوئے سالن کو ٹھیک کرنے کیلئے سالن کو اوپر سے نکال لیں۔ دوسری دیگچی میں ڈال کر دودھ ڈال دیں۔
آٹے کی سرسری:۔
آٹے میں سرسری آئے تو نمک ڈال کر رکھ دیں۔ ایک کلو آٹے میں آدھا چمچہ نمک ڈالیں اور گوندھتے وقت نہ ڈالیں۔

0 comments:

Post a Comment